Breaking News
Home / اہم ترین / افریقی ملک انگولا میں مسافر طیارہ تباہ، تمام مسافر ہلاک

افریقی ملک انگولا میں مسافر طیارہ تباہ، تمام مسافر ہلاک

لو انڈا (ایجنسی) 14 اکتوبر:افریقی ملک  انگولا میں مسافر طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے نے کانگوسے انگولا کے دارالحکومت لوآنڈا کے لیے اڑان بھری تو ٹیک آف کے کچھ ہی دیربعد فنی خرابی کے باعث کنٹرول ٹاور سے اس کا رابطہ منقطع ہوگیااور گر کرتباہ ہوگیا۔طیارے میں سوار تمام 7 مسافراور عملے کے ارکان ہلاک ہوگئے۔ مسافروں میں 2 غیر ملکی بھی شامل تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیموں اور فوجی ہیلی کاپٹرز کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے ضروری شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کیا جائے گا۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/mHW65

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے