Breaking News
Home / اہم ترین / انجمن کے طالب علم شارف قاضیا کا کارنامہ۔یونیورسٹی سطح پر تیسرا مقام حاصل کر نے کے بعد چو طرفہ مبارکبادیاں

انجمن کے طالب علم شارف قاضیا کا کارنامہ۔یونیورسٹی سطح پر تیسرا مقام حاصل کر نے کے بعد چو طرفہ مبارکبادیاں

بھٹکل (ہرپل نیوز)11 جنوریانجمن آڑس  اینڈ سائنس کالج کے  شعبہ بی کام  کے طالب علم محمد شارف قاضیاکرناٹکا یونورسٹی دھارواڑ میں چورانوے اعشاریہ سات تین کے اوسط سے  کامیابی حاصل کر تے ہوئے کا لج سمیت پورے بھٹکل کا نا م روشن کیا ہے ۔ خوشی ی بات یہ ہے کہ  شارف نے یونیورسٹی سطح پر تیسرا مقام حاصل کیا ہے ۔انجمن ویمن کالج  کے بعدانجمن آڑس  اینڈ سائنس کالج کے  شعبہ بی کام  کے طالب علم  کی اس   شاندار کامیابی کے بعد مقامی عوام نے  انجمن  کے تما م کامیاب طلباء  کو مبارکباد پیش کر تے ہوئے  حوصلہ افزائی کی ہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/mfvhO

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے