Breaking News
Home / اہم ترین / اننت کمار کی غنڈہ گردی پر بی جے پی کی ریاستی قیادت چراغ پا۔جگدیش شٹر نے واقعہ کو بتایا ناخوشگوار ۔ کہا اننت کمارکا رویہ نامناسب

اننت کمار کی غنڈہ گردی پر بی جے پی کی ریاستی قیادت چراغ پا۔جگدیش شٹر نے واقعہ کو بتایا ناخوشگوار ۔ کہا اننت کمارکا رویہ نامناسب

jagadish_shettar
ہبلی (ہرپل نیوز )5ڈسمبر:ایم پی اننت کمار ہیگڈے کی غنڈہ گردی پر   بی جے پی کےسینئر لیڈر اور ودھان سبھا میں حزب مخالف لیڈر جگدیش شٹر  نےسخت تشویس کا اظہار کرتے ہوئےاسے لا ء اینڈ آرڈر کے ساتھ کھلواڑ قرار دیا ۔ جگدیش شٹر نے میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ اننت کمارہیگڈے کے خلاف کی جانے والی کارروائی کے متعلق وہ ریاستی بی جے پی صدر یڈیورپا کے ساتھ گفتگو کریں گے۔ خیال رہے کہ دو جنوری کی رات اترکنڑا ایم پی اننت کمار ہیگڈے نے سرسی کے مشہور ٹی ایس ایس ہاسپتال کے ڈاکٹروں کے ساتھ  غنڈہ گردی کرتے ہوئے مار پیٹ کی تھی ۔ لیکن  اس معاملے میں کوئی بھی شکایت درج نہ کرتے ہوئے معاملہ کو رفع دفع کئے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/NGAKr

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے