Breaking News
Home / اہم ترین / انوکھی چوری: پکوان گیس سیلنڈر کی لاری کے ٹائر غائب

انوکھی چوری: پکوان گیس سیلنڈر کی لاری کے ٹائر غائب

(انکولہ( ہرپل نیوز)7اپریل:انکولہ میں ایک عجیب وغریب  انداز میں چوری کی وارد ات انجام دی گئی ہے۔گھر کے باہر پکوان گیس سے بھرےٹریک کے چھ پہیوں سمیت دو بیاٹری کے علاوہ دو سو پچاس لیٹر ڈیزل یعنی کہ کل ملا کر ایک لاکھ پچہتر ہزار مالیت کی اشیاء پر چوروں نے ہاتھ صاف کیا ہے ۔حیرت کی بات تو یہ ہے کہ گھر کے باہر پارک لاری کوپانچ کلومیٹر دو لے جاکر اس چوری کی واردات کو انجام دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ لاری ڈرائیور نے اپنے گھر کے سامنے ہی اسے پارک کیا تھا ۔جسے صبح  منگلور لے جانا تھا ۔صبح لاری کے غائب نظر آنے پر انکولہ پولس تھا نے میں شکایت درج کی گئی ۔انکولہ پولس واقعہ کی چھان بین کررہی ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/F6MlQ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے