Breaking News
Home / اہم ترین / 'اگلی دیوالی پر ایودھیا جانے کے لئے تیاررہیں ہندو' بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کا بیان

'اگلی دیوالی پر ایودھیا جانے کے لئے تیاررہیں ہندو' بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کا بیان

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں معاملہ پر سماعت دسمبر کے شروع میں اور اپریل تک ختم ہوجائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ معاملے میں اگست تک عدالت کی طرف سے فیصلہ کیا جائے گا۔انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ ہندوؤں کو عدالت کی جنگ جیتنی ہوگی، جس کے بعد رام مندر کی تعمیر شروع ہوگی۔انہوں نے کہا کہ کانگریس کا خاتمہ یقینی ہے۔کانگریس  رہتی ہے تو  صرف تہار جیل میں رہ سکتی ہے۔انہوں نے " لو جہاد " کے خلاف وشوا ہندو پرشد کی مہم میں بھی حمایت کی پہل کی۔
The short URL of the present article is: http://harpal.in/ywEW5

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے