Breaking News
Home / اہم ترین / ایکسائز محکمہ کی چھاپہ مار کارروائی:کاروار میں ایک لاکھ کی شراب ضبط۔

ایکسائز محکمہ کی چھاپہ مار کارروائی:کاروار میں ایک لاکھ کی شراب ضبط۔

کاروار (ہرپل نیوز)16، اکتوبر۔ایکسائز محکمہ نے کاروار میں  گوا سےغیر قانونی طور پر لا کر ذخیرہ کی ہو ئی شراب کی 21 پیکسپر مشتمل ایک لاکھ  سے زائد قیمت کی شراب ضبط کی ہے۔بتایا گیا ہے کہ پولیس نے مصدقہ ذرائع سےخبر ملنے کے بعد یہ کارروائی انجام دی جہاں پولیس نے شراب سمیت  تین بائک کو ضبط کیا ہے۔ شراب ضبطی کایہ واقعہ کاروار کے ہوٹےگالی دیہات کے بھیم کول ڈیم روڈ پر پیش آیا۔تفتیشی کارروائی کی قیادت ایکسائز انسپکٹر سورنا نائک  نے  کی ۔پولس کی اس کارروائی میں تفتیش  کے دوران کئی پننے کھلنے کا امکان جتایا جا رہا ہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/PQEQ9

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے