Breaking News
Home / اہم ترین / اے ائی ٹی ایم میں بک ریویو مقابلے۔ طالبات نے ماری بازی

اے ائی ٹی ایم میں بک ریویو مقابلے۔ طالبات نے ماری بازی

بھٹکل (ہرپل نیوز)14مارچ:انجمن ا نسٹی ٹیوٹ اف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ کی جانب سے بک ریوو  پر ایک اہم مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں  بھٹکل و اطراف کے تعلیمی اداروں سے بیس ٹیموں نے حصہ لیا ۔  اس مقابلہ میں  اے ائی ٹی ایم کی طالبات نے پہلا مقام حاصل کیا  جبکہ انجمن ڈگری کالج  ایم کام کی ٹیم  دوسرے  نمبر پر رہی ۔   واضح رہے کہ  اس مقابلے   میں طلبہ  کو کتا بیں تبصرے کے لئے دی جاتی ہیں  جس میں  مصنف کے خیالات کے ساتھ  طلبہ کو اپنی فہم کے مطابق  تبصرہ کرنا پڑتا ہے ۔اس پروگرام میں انجمن کے طلبہ اور عمائدین بڑی تعداد میں موجود تھے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/Q9wOa

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے