Breaking News
Home / اہم ترین / بارش سے متاثرہ خاندان میں تقسیم کیا گیا سرکاری معاوضہ

بارش سے متاثرہ خاندان میں تقسیم کیا گیا سرکاری معاوضہ

بھٹکل (ہرپل نیوز)20 مئی :گزشتہ دنوں بھٹکل میں بجلی گرنے سے ہلاک ہونے والی  حاملہ خاتون  کے  اہل خانہ کو رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے آفاقی حادثات فنڈ سے منظور ہوئے 4لاکھ روپیوں کا چیک حوالہ  کیا ۔اسی موقع پر رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے پرسوں طوفانی ہواؤں اور گرجدار بجلیوں سے ہوئی بارش کے نتیجے میں نقصان زدہ 8خاندانوں میں 1لاکھ 20ہزارروپیوں کا معاوضہ بھی تقسیم کیا۔ اس موقع پر  کئی اہم سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھیں۔ خیال رہے کہ  گزشتہ پیر کو بھٹکل میں بارش اور بجلیوں کے بعد ایک م کان میں بجلی گر کر ایک خاتون صفیہ امان اللہ خان کی موت واقعہ ہوئی تھی۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/KLbXm

Check Also

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب کی والدہ فاطمہ نفس سمیت 35 افراد حراست میں،تاہم بعد میں رہا

Share this on WhatsApp نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17۔اکتوبر۔ گزشتہ ایک سال سے لاپتہ جواہر لال نہرو …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے