Breaking News
Home / علاقائی خبریں / برق رفتار زندگی سے آنکھیں ملایئے۔ بھٹکل میں ائیرٹل 4جی لانچ

برق رفتار زندگی سے آنکھیں ملایئے۔ بھٹکل میں ائیرٹل 4جی لانچ

بھٹکل:23/اگست(ہرپل نیوز) بھٹکل تعلقہ کے ائیر ٹل گاہکوں کے لئے اب 4جی انٹرنیٹ سروس سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔ 4جی لانچ ہونے کے بعد اب بھٹکل کے لوگ اپنے مقام پہ رہ کر ہی برق رفتار زندگی سے آنکھیں ملاسکیں گے۔ پروگرام کا افتتاح کرنے کے بعد مجلس اصلاح وتنظٰم کے نائب صدر عنایت اللہ شاہ بندری نے مقابلہ جاتی دور میں ہمت و حوصلے سے کام لینا چاہئے ۔  اس افتتاحی تقریب میں ائیر ٹل کمپنی کے ہری کرشنا بھٹکل شہری پولس تھانہ ایس آئی ریوتی ، راج کمار، سماجی کارکن نذیر قاسمجی ، بھٹکل ائیر ٹل ڈیلر فیاض سدی باپا وغیرہ موجود تھے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/7N8Jw

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے