Breaking News
Home / اہم ترین / بغیردستاویزات کے بھاری رقم لے جانے کا معاملہ، ہوناورمیں ایک شخص گرفتار

بغیردستاویزات کے بھاری رقم لے جانے کا معاملہ، ہوناورمیں ایک شخص گرفتار

ہوناور:  (ہرپل نیوز، ایجنسی) 7/ ڈسمبر:بغیر کسی دستاویزات کے لے جارہےنئی کرنسی کے نوٹوں کو پولس نے ضبط کرتے ہوئے ایک  شخص کو  حراست میں لیا ہے ۔  یہ وواقعہ   بھٹکل سے قریب ہوناور تعلقہ میں منگل کی شب  کو پیش آئی ہے۔ شیموگہ ضلع تیرتھ ہلی کے عبدل کی حیثیت سےگرفتار شدہ نوجوان کی شناخت  کی گئی ہے۔ ضبط شدہ  37.78لاکھ روپئے پولیس نے اپنی تحویل میں لئے ہیں ۔یہ رقم کس کی ہے ، اس کےپس پردکون لوگ  ہیں، اس تعلق سے پولس چھان بین کررہی ہے۔ ہوناور پولس تھانے میں کیس درج کیا گیاہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/16R3y

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے