Breaking News
Home / اہم ترین / بھٹکل اربن بینک میں ائی ٹی محکمہ کا ہنگامی دورہ۔ بینک میں کئی گھنٹے تک اندر رہے ڈپارٹمنٹ کے لوگ ، بینک کے عہدیداران سے بھی میڈیا کو نہیں ملی کوئی جانکاری

بھٹکل اربن بینک میں ائی ٹی محکمہ کا ہنگامی دورہ۔ بینک میں کئی گھنٹے تک اندر رہے ڈپارٹمنٹ کے لوگ ، بینک کے عہدیداران سے بھی میڈیا کو نہیں ملی کوئی جانکاری

بھٹکل (ہرپل نیوز)5 ڈسمبر:نوٹ بند ی کے بعد سے ملک کے مختلف مقامات  پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے چھاپہ مار کار روائی کی خبریں مسلسل آرہی ہے ۔اس وقت اپنے علاقہ کی  بڑی خبر بھٹکل اربن بینک کے تعلق سے آرہی ہے کہ آٹی ڈپارٹمنٹ کا ایک وفد بینک میں  موجود  ہے ،جس کے تعلق  سے شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ غالبا وہ کاغذات کی جانچ کر رہے ہیں ۔خبر نشر ہونے تک آئی ٹی کا وفد  بینک سے باہر نہیں  نکلاہے  جس سے کہ بینک میں کی گئی کارروائی کے تعلق سے معلوم ہوسکے ۔بینک میں کیا کار روائی ہورہی ہے یہ بینک کے  کسی ذمہ دار سے  رابطہ  کے بعد ہی پتہ چلے گا  ۔جس کے لئے آپ ہمارے ساتھ بنے رہئیےفی الحال  ہم  دوسری خبر کی طرف بڑھتے ہیں۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/0BIWH

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے