Breaking News
Home / اہم ترین / بھٹکل صدیق اسٹریٹ کے ایک مکان میں چوری کی واردات

بھٹکل صدیق اسٹریٹ کے ایک مکان میں چوری کی واردات

بھٹکل(ہرپل نیوز)29مارچ:میں کچھ دنوں کے لئے چوری کا سلسلہ تھمنے کے بعد پھر سے شروع ہوتا نظرآرہاہے۔بتایا گیا  ہےکہ  صدیق اسٹریٹ  کے  ایک مکان میں چھت سے راستہ بنا کراندرداخل ہوتے ہوئے الماریوں کو توڑا گیا ہے ۔اورپورے گھر کے ساز و سامان کو منتشر کیا گیا ہے، مگرگھر سےکسی بھی قسم کا قیمتی سامان چوروں کے ہاتھ نہیں لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق چوروں نے الماریو ں میں موجود تمام  سامان کومنتشر کیاتھا ۔لیکن کوئی قیمتی اشیاء ہاتھ نہ لگنے پر چوروں کو خالی ہاتھ ہی لوٹنا پڑا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ٹائون پولس نےموقع پر پہنچ کرجائزہ لیاہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/C4L1V

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے