Breaking News
Home / اہم ترین / بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے نئے عہدیداران کا انتخاب

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے نئے عہدیداران کا انتخاب

بھٹکل ( ہر پل نیوز)28فروری :کم و بیش دو ماہ سے التوا میں پڑا ہوا بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کا انتخاب بالاخر کل  مکمل ہوا جس میں اگلی میعاد کے لئے امیتاز ادیاور کو ہی دو سری بار  فیڈریشن کا صدر منتخب کیا گیا ہے جبکہ جنرل سکریٹری کے طور پر  عبد الواجد کولا  اور سکریرٹری کے طور پر مولانا حسین جوکاکو منتخب ہوئے ہیں ۔ مولانا ارشاد نائطے حسب سابق فیڈریشن کے نائب صدر رہیں گے جبکہ قیصر محتشم کو  محاسب اور ناہید کولاکو فیڈریشن کا  خازن منتخب کیا گیا ہے ۔ مانا جا رہا ہے کہ فیڈریشن کی نئی باڈی بھٹکل کے معاشرے کی اصلاح میں یہاں کے تمام مرکزی اداروں کے ساتھ حسب سابق اپنا تعاون جا ری رکھے گی ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/ueZwr

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے