Breaking News
Home / اہم ترین / بھٹکل میں عرفہ ٹور اینڈ ٹراویلس کا افتتاح

بھٹکل میں عرفہ ٹور اینڈ ٹراویلس کا افتتاح

بھٹکل (ہرپل نیوز) یکم اپریل:ملک وبیرون ملک دنیا کے کسی گوشہ میں بھی سفر کرنے کے لئے ٹکٹ اور ویزا کی تیاری کے لئے  بھٹکل کے سماجی کارکن یحی ہلارے کے نئے آفس  عرفہ ٹورس اینڈ ٹراویلس کا مولا نا خواجہ اکرمی مدنی کی دعاکے ساتھ افتتاح عمل میں آیا ۔خیا ل رہے کہ عرفہ ٹورس کے زیر نگرانی  بھٹکل میں عرفہ ٹورس اینڈ ٹراویلس کی جانب سے پہلا قافلہ  عمرہ کے لئے کل اتوار کو روانہ ہورہاہے ۔اسی سلسلے میں   زائرین کے لئے ایک  تربیتی کیمپ منعقد کیا گیا جہاں مولانا انصار مدنی نےخطاب کرتےہوئے عمرہ کے اداب سفر اور دوسری سنتوں سے آگاہ کیا ۔ اس تقریب میں  بھٹکل کے دیگرکئی علماء شریک تھے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/DYRq4

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے