Breaking News
Home / اہم ترین / بھٹکل کےگلمی میں پیش آیاعصمت دری کا شرمناک واقعہ۔لڑکی کی میڈیکل جانچ کے بعد عصمت دری کی تصدیق،ملزم گرفتار

بھٹکل کےگلمی میں پیش آیاعصمت دری کا شرمناک واقعہ۔لڑکی کی میڈیکل جانچ کے بعد عصمت دری کی تصدیق،ملزم گرفتار

بھٹکل(ہرپل نیوز)5مارچ: نوجوان لڑکی کو بہلا پھسلا کر کار میں مرڈیشور کی طرف لے جاکر عصمت دری کئےجانے کا اور ایک واقعہ میں پولس نے ملزم کو گرفتارکرلیا ہے۔گرفتار شدہ ملزم کی شناکت گلمی کے چوبیس سالہ الطاف کی حیثیت سے گئی ہے۔ذرئاع کے مطابق سرکاری اسپتال میں لڑکی کے میڈیکل ٹسٹ کے بعد عصمت دری کی تصدیق ہونے کی پولس نے اطلا ع دی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تعلقہ کے چوتھنی علاقہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی اپنے والدین کے ساتھ فی الحا ل گلمی میں رہائش پذیر ہے ۔ بھٹکل شہری پولس تھانے میں کیس درج کرنے کے بعد پولیس جانچ کررہی ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/Ot5Be

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے