Breaking News
Home / اہم ترین / بی ایڈ کے امتحانات میں انجمن کالج کے شاندار نتائج:ستائیس طلبہ و طالبات نے حاصل کیا ڈسٹنکشن:

بی ایڈ کے امتحانات میں انجمن کالج کے شاندار نتائج:ستائیس طلبہ و طالبات نے حاصل کیا ڈسٹنکشن:

بھٹکل (ہرپل نیوز)20 مئی: کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کی طرف سے بی ایڈ سکینڈ سمسٹر امتحانات کے اعلان کئے گئے نتائج میں  انجمن کالج آف ایجوکیشن کالج بھٹکل نے 100فی صد نتائج درج کئے ہیں۔کالج کی طرف سے جاری  پریس ریلیز  میں کہا گیا ہے کہ امتحان میں شریک ہوئے تمام طلبا امتیازی نمبرات سے کامیاب ہو ئے ہیں ۔کالج کی ستائیس  طالبات  نے ڈسٹنکشن حاصل کیا ہے۔ جن میں سواتی ناگیش   پچاسی اعشاریہ ایک چھ  فی صد کے ساتھ کالج  کی سطح پر اول مقام حاصل کیا ہے۔ وہیں   سودا نائک نے پچاسی  فیصد نے دوسرا مقام جبکہ ، قمر النساء ذیشان شیخ ، نے چوراسی اعشاریہ آٹھ تین  فی صد کے ساتھ تیسرا مقام  حاصل کیا ہے۔ امتحانات میں کامیاب تمام طلبا کو  انجمن  کے  ذمہ داروں  نے مبارکبادی پیش کی ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/lryfC

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے