Breaking News
Home / تازہ ترین / تیزرفتار بائک بے قابو ہونے سے پیش آیا حادثہ۔طالب علم شدید زخمی

تیزرفتار بائک بے قابو ہونے سے پیش آیا حادثہ۔طالب علم شدید زخمی

  بھٹکل (ہرپل نیوز)19 اکتوبر۔بھٹکل میں یک تیز رفتار بائک بے قابو ہو کر گر جانے سے بائک سوار شدید زخمی ہوا جسے  بھٹکل سرکاری ہاسپٹل میں طبی امداد دینے کے بعد منگلورو روانہ کیا گیا ۔  واقعہ آج   صبح قریب ساڑھے گیارہ بجے جامعہ آباد روڈ پر پیش آیا  ۔زخمی طالب علم کی شناخت  اٹھارہ سالہ ابراہیم احمد  کے بطور کی گئی ہے۔ حادثہ میں  طالب علم   کےسر اور  چہرے پر گہرے  زخم  لگنے کی بات کہی جا رہی ہے ۔ذرائع کے مطابق  بائک سوار بھٹکل کے  سب سے بڑے مقامی مدرسہ میں زیر تعلیم تھا  اور آج اخری امتحان کا پرچہ لکھ کر  اپنے گھر کمٹہ جانے  کی  جلدی میں تھا کہ یہ حادثہ پیش آگیا ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/FIatm

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے