Breaking News
Home / اہم ترین / جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں ترتیل قرات کا مسابقہ،صحن مسجد میں گونجیں طلبہ کی دلسوز آوازیں

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں ترتیل قرات کا مسابقہ،صحن مسجد میں گونجیں طلبہ کی دلسوز آوازیں

بھٹکل (ہرپل نیوز) 25نومبر:کلام خداوندی کی تلاوت جس طرح ضروری ہے اسی طرح مستحب ہے کہ قرآن کو خوش ،الحانی کے ساتھ پڑھا جائے، جس سے سننے والوں کے دل نرم ہوں اور ان کی آنکھیں اشکبار ہو۔ جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں طلبائے جامعہ کی تنظیم، اللجنۃ العربیۃ کے تحت مسابقہ ترتیل قراءت میں خطاب کرتے ہوئے اساتذہ جامعہ نے ان خیالات کا اظہار کیا ۔ اس مسابقے میں طلبہ نے بڑے ہی خوبصورت انداز میں قرآن مجید کو ترتیل سے پڑھتے ہوئے سامعین کے دلوں کو مسرور کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا نعمت اللہ صاحب عسکری ندوی نےطلبہ کو حسن قراءت پر مبارکباد دی

The short URL of the present article is: http://harpal.in/zhmH7

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے