Breaking News
Home / اہم ترین / جیل میں پولیس ظلم کے شکار احمد قریشی کو عدالت نےکئی شرائط پر دی ضمانت

جیل میں پولیس ظلم کے شکار احمد قریشی کو عدالت نےکئی شرائط پر دی ضمانت

منگلورو(ہرپل نیوز)7مئی :پولس ظلم کا شکار ہوکر وینلاک اسپتال میں زیر علاج احمد قریشی کی منگلورو کی ایک  سیشن عدالت نے ضمانت منظور کی ہے۔عدالت نے ایک لاکھ روپئے کے بوانڈ اور مہینہ میں تین بار مقامی پولس تھانے میں حاضری اور جانچ میں تعاون دینے کی شرط کے ساتھاس کی ضمانت  منظور کی ہے۔ عدالت نے  احمد قریشی کو پولس تھانے میں پاسپورٹ  جمع  کرنےکی  بھی ہدایت دی ہے۔ واضح رہے کہ  پرکاش پجاری قتل کوشش کے ایک  معاملے میں احمد قریشی کو گرفتارکیاگیا تھا۔ جہاں چھ دنوں تک غیر قانونی طورپر قید میں رکھتے ہوئے ظلم ڈھانےکی وجہ سے اس کے دونوں گردے ناکارہ ہو ئے تھے ۔جس کے خلاف دکشن کنڑا ضلع بھر میں احتجاج  کئے گئےتھے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/iUBvd

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے