Breaking News
Home / سوشیل میڈیا سے ماخوذ / دلچسپ اور فکر انگیز

دلچسپ اور فکر انگیز

ایک دفعہ ایک بندہ کسی گاوں سے گزرا تو اس نے دیکھا کہ ایک کسان نے بھینس کی جگہ ایک بیل باندھ رکھا تھا اور ھل میں ایک بیل اور اور ایک بھینس جوتی ہوئی تھی.اس نے کسان سے پوچھا یہ بیل کی جگہ بھینس کی ؟؟؟ .تو کسان نے جواب دیا یہ بی بی پرسوں شہر س حقوق نسواں والی عورتوں کی باتیں سنتی رہی ہےاور کل سے میرا دماغ کھا رہی تھی کہ مجھے بھی بیلوں کے برابر حقوق دو..میں نے بڑا سمجھایا کہ تم آرام کرتی دودھ دیتی چارہ کھاتی ہو مزا کرو باز نہ آئی…اب دودھ دینا تو اس کی مجبوری ہے البتہ بیل خوش ہیں کہ ایک آرام کرتا ہے ایک کام ..

The short URL of the present article is: http://harpal.in/YiuhL

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے