Breaking News
Home / اہم ترین / دمشق کے مضافات میں شیعہ زائرین پر بم حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک

دمشق کے مضافات میں شیعہ زائرین پر بم حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک

بیروت(ایجنسی)11،مارچ: شام کے دار الحکومت دمشق کے قدیم شہر میں آج شیعہ زائرین کو نشانہ بناکر دو بم دھماکے ہوئے، جن میں کم از کم 40 لوگوں کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع شامی حقوق انسانی کی نگراں تنظیم نے آج دی ہے۔لبنان کے ٹی وی چینل المیادین کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے پرانے شہر کے نزدیک ہونے والے بم دھماکوں میں باب الصغیر قبرستان کی طرف جانے والی بسوں کو نشانہ بنایا گيا ہے، جن میں شیعہ زائرین سفر کررہے تھے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/2vuX1

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے