Breaking News
Home / اہم ترین / دہشت گردوں سے ہے روہنگیا مسلمانوں کا تعلق۔پروین توگڑیا کاالزام۔ مرکز ی حکومت سے روہنگیا مسلمانوں کو ملک سے باہر نکالنے کا کیا مطالبہ

دہشت گردوں سے ہے روہنگیا مسلمانوں کا تعلق۔پروین توگڑیا کاالزام۔ مرکز ی حکومت سے روہنگیا مسلمانوں کو ملک سے باہر نکالنے کا کیا مطالبہ

جموں(ہرپل نیوز، ایجنسی)4نومبر۔ وشوا ہندو پریشد کے بین الاقوامی صدر پروین توگڑیا نے ہندوستان میں مقیم روہنگیا مسلمانوں کو غیرقانونی پناہ گزین قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بین الاقوامی سطح پر سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ روابط ہیں۔انہوں نے مرکزی سرکار سے کہا ہے کہ وہ بقول ان کے غیر قانونی پناہ گزینوں کو ہندوستان سے نکال باہر کرے۔اطلاعات کے مطابق وی ایچ پی لیڈر نے ’ہندو ہیلپ لائن‘ کی آل انڈیا میٹنگ سے قبل نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں مقیم روہنگیا مسلمانوں کو غیرقانونی پناہ گزین ہیں اور انہیں جلد از جلد ہندوستان سے نکالنا چاہئے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/l8Xeq

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے