Breaking News
Home / تازہ ترین / دہشت گردی کے الزام میں دہلی ائیر پورٹ پربھٹکل کا ایک نوجوان گرفتار

دہشت گردی کے الزام میں دہلی ائیر پورٹ پربھٹکل کا ایک نوجوان گرفتار

گھر والوں نے بتایا بے قصور، اہل خانہ کے بقول دبئی میں ہوئی اس کی گرفتاری

wahidبھٹکل (ہرپل نیوز) مئی۲۰۔ دہلی ائر پورٹ پر ایک مسلم نوجوان کی گرفتاری کے بعد بھٹکل میں موجود اس کے سسر نے میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دہلی میں ان کے داماد عبد الواحد کو گرفتار کئے جانے کے بعد ان کو ایک نامعلوم شخص نے کال کی  اجس نے بتایا کہ عبد الواحد کو گرفتار کیا گیا ہے ، بھٹکل میں میڈیا سے بات چیت کے دوران عبد الواحد کے سسر منصور کولا نے یہ بات کہی ، انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی فیملی کے ساتھ پچھلے پانچ برسوں سے دبئی میں تھا اور بہت محنت کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا ، سن دو ہزار چودہ میں تحقیقات کے نام دبئی پولیس نے اس کو گرفتار کیا تھا بعد  میں ہندوستانی حکومت کی جانب سے ثبوت فراہم نہ کئے جانے کی بات کہ کر رہا کردیا تھا ، ان کے سسر منصور کولا نے الزام لگایا کہ اسے ایجنسی کے بعض افزاد نے ہی سازش کر کے پھنسایا ہے ، انہوں نے کہ وہ کسی ایک مقامی معاملے کو یکر پولیس کے خوف سے کئی سال تک بھٹکل نہیں آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے کو لیکر پریشان ہیں اور ان کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ وہ کیا کرے

این ائی اے کی تحویکادھر کل جب اس نوجوان کو دہیلی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا تو تو این ائی اے نے پندرہ دن کی تحویل مانگی لیکن عدالت نے اس کو سات دن کی این ائی اے کی تحویل میں دے دیا ہے۔این ائی اے کا کہنا کہ عبد الواحد انڈین مجاہدین کو فنڈ فراہم کرتا تھا جس کی بنیاد پر اس کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کی گئی تھی ۔ اس بیچ اس کے گھر والوں نے ان پر لگے الزامات کی تردید کی ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ دہشت گردی میں گرفتار نوجوانوں کا

The short URL of the present article is: http://harpal.in/00hjw

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے