Breaking News
Home / اہم ترین / دیوے گوڈا کی مودی سے ملاقات،ریاست کو فوری امداد فراہم کرنے کاکیامطالبہ

دیوے گوڈا کی مودی سے ملاقات،ریاست کو فوری امداد فراہم کرنے کاکیامطالبہ

بنگلورو،(ہرپل نیوز)4فروری:سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے گذارش کی ہے کہ ریاست میں مانسون کی ناکامی کے سبب فصلوں کو جو نقصان ہوا ہے فوری طور پر اس کے متاثرین کی راحت کاری کیلئے امداد جاری کی جائے۔ آج دہلی کے پارلیمنٹ ہاؤزمیں دفتر وزیراعظم میں مودی سے ملاقات کے دوران دیوے گوڈا نے ریاست کو درپیش مسائل پر ان سے تبادلۂ خیال کیا۔اس موقع پر دیوے گوڈا نے ریاست میں ناریل کے کاشت کی تباہی کا معاملہ وزیراعظم کے علم میں لایا اور مطالبہ کیا کہ فی کوئنٹل ناریل کے عوض پندرہ ہزار روپیوں کی امداد اور ساتھ ہی مانسون کی ناکامی کے سبب کسانوں کو جو نقصانات ہوئے ہیں ان کی بھرپائی کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔ سابق وزیراعظم کے ہمراہ ٹمکور کے کانگریس رکن پارلیمان مدو ہنومے گو

The short URL of the present article is: http://harpal.in/uW53K

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے