Breaking News
Home / اہم ترین / ریاست میں سیاسی اتھل پھتل تیز ۔ جئے پرکاش ہیگڈے،جے ڈی نائک اور کمار بنگار اپا بی جے پی میں شامل

ریاست میں سیاسی اتھل پھتل تیز ۔ جئے پرکاش ہیگڈے،جے ڈی نائک اور کمار بنگار اپا بی جے پی میں شامل

بنگلور،بھٹکل(ہرپل نیوز)9مارچ:ریاست کرناٹکامیں سیاسی اتھل پتھل روز بروز جاری ہے۔کئی ایک کانگریس لیڈر پارٹی چھوڑکربی جے پی میں شامل ہورہے ہیں۔اس سلسلے میں ریاست کااہم چہرہ اور سابق وزیر جئے پرکاش ہیگڈے اور کمار بنگارپا،سمیت دوبار کانگریس سے بھٹکل اسمبلی حلقے کے لئے ایم ایل اے کا انتخاب جیتنے والے جے ڈی نائک نے بھی بی جے پی جوائن کرلی ہے۔اس موقع پر جےڈی نائک نے کہا کہ بھٹکل میں بی جے پی کو استحکام بخشنے اور مودی کی دوسالہ کارکردگی سے متاثر ہوکر انہوں نے بی جے پی جوائین کیا ہے۔اس موقع پر جے ڈی نائک کے ساتھ دیگر لوگ بھی موجود تھے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/uh6Xt

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے