Breaking News
Home / اہم ترین / سابق ایم پی پرکاش امبیڈ کرکاملک کی سیاسی صورتحال پربڑا تبصرہ۔ کہاملک میں مودی حکومت نے پیدا کیا ہے سیاسی دہشت گردی کا ماحول

سابق ایم پی پرکاش امبیڈ کرکاملک کی سیاسی صورتحال پربڑا تبصرہ۔ کہاملک میں مودی حکومت نے پیدا کیا ہے سیاسی دہشت گردی کا ماحول

منگلور( ہر پل نیوز)28فروری : ملک میں مودی کی حکومت میں ایمرجنسی کا اعلان کئے بغیر ہی سیاسی دہشت گردی کا ماحول پیدا کیا گیاہے۔ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کے سابق ایم پی اور بہوجن مہا سنگھ کے قومی صدر پرکاش یشونت امبیڈکرنے ان خیالات کا اظہار کیا۔وہ بھٹکل میں ویلفئیر پارٹی آف انڈیا کے اجلاس میں شرکت کےبعد منگلورو ہوائی اڈےپر میڈیا سے بات کررہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں ایسا ماحول بنایا گیا ہے کہ مودی کی حکومت  کی طرف سے جاری کردہ حکم کوکوئی  نظر انداز نہ کر سکتا ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ایساماحول بنایا گیا ہے کہ اب ملک کے عوام کیا کھائیں اورکیا نہیں کھائیں، یہ بات بھی حکومت طے کررہی ہے اور عوام کے کھانے اورپہنے بھی پر پابندی لگائی جارہی ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ مودی   اپنی سیاسی غرض کے لئے امبیڈکر کی پالیسی کے خلاف کام کرتے ہیں

The short URL of the present article is: http://harpal.in/IcSrC

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے