Breaking News
Home / تازہ ترین / سرسی میں2کلوگانجہ ضبط ۔4ملزمان گرفتار

سرسی میں2کلوگانجہ ضبط ۔4ملزمان گرفتار

سرسی (ہرپل نیوز)26، اکتوبر۔سرسی ڈی وائی ایس پی نے مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے  ککلی روڈ کے استھال بس اسٹانڈ کے قریب چھاپہ مارکر 30 ہزار مالیت کا دو کلو گانجہ اور بائک  سمیت چار افراد کو حراست ،میں لیا ہے۔ ملزمان کے خلاف سرسی دیہی پولس تھانے میں مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرلیا گیا ہے۔ پوللیس مزید جانچ کر رہی ہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/y0vEz

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے