Breaking News
Home / اہم ترین / عمان سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد میں شامل

عمان سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد میں شامل

دبئی۔  عمان سعودی قیادت والے فوجی اتحاد میں شامل ہو گیا ہے۔ سعودی عرب كے ایک سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ عمان نے سعودی عرب کے نائب شہزادہ اور وزیر دفاع محمد بن سلمان کو خط لکھ کر 40 ملکوں کے اس اتحاد میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمان روایتی طور پر ایران کا اتحادی رہا ہے لیکن سعودی اتحاد کی طرف اس کے لوٹنے سے خلیجی ممالک کے بیچ 'ایران کے خلاف اتفاق رائے' قائم کرنے کی کوششوں کو تقویت ملے گی ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/ZFgtF

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے