Breaking News
Home / اہم ترین / عیسائی مذہب کا تہوارکرسمس مذہبی عقیدت کے ساتھ اختتام پذیر۔گرجاگھروں میں امن و شانتی کے لئے پراتھنا کا اہتمام

عیسائی مذہب کا تہوارکرسمس مذہبی عقیدت کے ساتھ اختتام پذیر۔گرجاگھروں میں امن و شانتی کے لئے پراتھنا کا اہتمام

بھٹکل (ہرپل نیوز)25 ڈسمبر:پچیس ڈسمبر عیسائی مذہب کے پیروکاروں کے لئے ایک اہم دن مانا جاتا ہے ۔ جسے  وہ کرسمس تہوار کے طور مناتے ہیں ۔ بھٹکل کے مختلف مقاما ت پر عیسائی برادری نے کرسمس تہوار کو خوشی ومسرت کے ساتھ منایا۔اس مو قع پر  تعلقہ کے  تمام چرچس میں امن و شانتی کے لئے خصوصی پرارتھنا کی گئی۔ جہاں عیسائی مذہبی پیشواؤں نے انسانی بھلائی اور امن کو بحال و قائم رکھنے کےپیغامات دئیے ۔اس موقع پر  نئے نئے کپڑوں میں ملبوس لوگ ایک دوسرےکو  کرسمس کی مبارکباددیتے ہوئے نظر آئے ۔کرسمس کے پیش نظر   تعلقہ کےگر جا گھروں کو  اور عیسائی مذہب کے ماننے والوں کے گھروں کو قمقموں سے سجایا گیا تھا ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/wi7TT

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے