Breaking News
Home / بین الاقوامی خبریں / فلسطین کے مختلف شہروں میں پانی کی فراہمی بند ،ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا

فلسطین کے مختلف شہروں میں پانی کی فراہمی بند ،ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا

Paani

  غزہ ؍ ایجنسی )فلسطین کے مختلف شہروں میں پانی کی فراہمی بند ہو گئی جس کے باعث ہزاروں فلسطینی رمضان کے مہینے میں پانی سے محروم ہو گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق فلسطین کے بعض علاقوں میں 40دن سے پانی کی فراہمی بند ہے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔فلسطین کے شہروں نا بلس ،جینین اور سلفت میں لوگ پانی کو ترس رہے ہیں لیکن گزشتہ کئی دنوں سے انہیں پانی فراہم نہیں کیافلسطین کے مختلف شہروں میں پانی کی فراہمی بند ہو گئی جس کے باعث ہزاروں فلسطینی رمضان کے مہینے میں پانی سے محروم ہو گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق فلسطین کے بعض علاقوں میں 40دن سے پانی کی فراہمی بند ہے جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔فلسطین کے شہروں نا بلس ،جینین اور سلفت میں لوگ پانی کو ترس رہے ہیں لیکن گزشتہ کئی دنوں سے انہیں پانی فراہم نہیں کیا جا رہا جا رہا

The short URL of the present article is: http://harpal.in/qeFU8

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے