Breaking News
Home / اہم ترین / محمکہ فاریسٹ نے بھاری پولیس سیکورٹی کے ساتھ انجام دی دو مکانوں کی انہدامی کارروائی: گھر والوں نے جتایا اعتراض

محمکہ فاریسٹ نے بھاری پولیس سیکورٹی کے ساتھ انجام دی دو مکانوں کی انہدامی کارروائی: گھر والوں نے جتایا اعتراض

بھٹکل (ہرپل نیوز)10 مئی :جالی شیڈگلیُّ ہونڈا ۔سروے نمبر 73میں آج اتی کرم زمین پر تعمیر دو مکانوں کو فوریسٹ اہلکاروں نے منہدم کردیا ۔جس کے تعلق سے گھر والوں کہنا ہے کہ وہ گزشتہ پچیس سالوں سے اس زمین پر ایک چبوترا تعمیر کر کے سکونت اختیار کررہے تھے۔لیکن دو سال قبل کسی نے ان کے اس مکان میں آگ لگائی تھی جس کی وجہ سے وہ کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں۔اور اب کچھ دنوں قبل ہی یہاں نیا مکان تعمیر کیا تھا ۔جسے آج فوریست اہلکاروں نے پولس کی موجودگی میں منہدم کروادیا ۔انہوں نے کہا کہ ان کے پاس اس چھوٹی سی زمین کے علاوہ اور کوئی زمین نہیں ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/VnmbX

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے