بنگلورو(ہر پل نیوز)۲۱؍مئی : کرناٹک کے مختلف مقامات میں برڈ فلو دستک کے ساتھ ہی زندہ
ہو گیا ہےـ برڈ فلو کی دستک کے ساتھ ہی پولٹری فارم کے مالکان کو کافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ۔ ادھر برڈ فلو کی اطلاع کے بعد جہاں لوگ مرغیوں کے استعمال سے پیچھے ہٹ رہے ہیں ، وہیں محکمہ مویشی پالن نے مڈکیری میں برڈ فلو پر قابو پانے کےلیے قبل از وقت اقدامات شروع کردئے ہیں ـ کیرلا سے درآمد ہونے والی مرغیوں پر پابندی لگادی گئی ہےـ سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹ قائم کر کے گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے ۔
The short URL of the present article is: http://harpal.in/H3vGt