Breaking News
Home / اہم ترین / مرزان میں تار کول سے بھرا ٹینکر پلٹ گیا ۔حادثہ میں ڈرائیور کی موت

مرزان میں تار کول سے بھرا ٹینکر پلٹ گیا ۔حادثہ میں ڈرائیور کی موت

کمٹہ (ہرپل نیوز)7مئی :کمٹہ مرزان  کے قریب رات کے وقت ایک تارکول سے بھرا ٹرک پلٹنے سے ٹرک ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔حادثہ رات سوا گیارہ بجے اس وقت پیش آیا جب یہ ٹرک مرزان سے سرسی جارہاتھا کہ برگڈّےبریج پر پلٹ گیا ۔حادثہ میں ٹرک ڈرائیور زخموں کی تاب نہ لاکرموقع پر ہی ہلاک ہوگیا ۔بتایا گیا ہے کہ حادثہ کے بعد  کافی وقت تک گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر رہی۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/Mc3fS

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے