Breaking News
Home / اہم ترین / معیارتعلیم کو مزید بہتر بنانے کے مقصد کے ساتھ انجمن کے وفد کاکیرلاکےتعلیمی اداروں کادورہ

معیارتعلیم کو مزید بہتر بنانے کے مقصد کے ساتھ انجمن کے وفد کاکیرلاکےتعلیمی اداروں کادورہ

بھٹکل ( ہرپل نیوز ) انجمن کے تعلیمی اداروں میں معیار تعلیم بلند کر نےاور دوسری ریاستوں بالخصوص کیرلا کے تعلیمی اداروں کی چیزوں کو اپنے یہاں لاگوکرنے کےمقصد سے انجمن کے ذمہ داروں پر مشتمل ایک وفد نے  کیرلا کے تعلیمی اداروں کا دورہ کیا ۔ان اداروں میں  الفطرہ پری  اسلامک اسکول، فاروق کالج اورجے ٹی ڈی اسلام انسٹی ٹیوشنبطور خاص شامل ہیں۔وفد نے وہاں کی تعلیمی صورتحال اور دیگر تعلیمی سہولتوں کا جائزہ لیا تا کہ حسب ضرورت ان سہولیات کا انجمن میں بھی استعمال کیا جا سکے۔دورے کے دوران انجمن کے  قائدین نے وہاں کے تعلیمی اداروں کے ذمہ داران سے ضروری مشورے لئے۔

صدر انجمن عبد الرحیم جوکاکونےوفدکی قیادت کی۔ان کے ساتھ اسکول بورڈ سکریٹری آصف دامودی،قاضیا ابراہیم صاحب اورقاضیا جمیل موجود تھے۔انجمن کے ذمہ داران نے دورہ کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کالی کٹ میں موجود نوائط برادری کے ذمہ داران کاشکریہ ادا کیا ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/ZAxFf

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے