Breaking News
Home / اہم ترین / ملک بھر میں رنگوں کا تہوار ہو لی اختتام پذیر ۔ایک دوسرے پر رنگ اڑا کر برادران وطن نےمنایا تہوار ۔ بھٹکل میں کھاروی برادری میں نظر آیا جوش

ملک بھر میں رنگوں کا تہوار ہو لی اختتام پذیر ۔ایک دوسرے پر رنگ اڑا کر برادران وطن نےمنایا تہوار ۔ بھٹکل میں کھاروی برادری میں نظر آیا جوش

بھٹکل (ہرپل  نیوز) 14 مارچ:پورے ملک میں رنگوں  کاتہوارہولی بڑے جوش خروش کے ساتھ منایا جارہاہے۔  بھٹکل اور اطراف کے  دیہاتوں  میں بھی   رنگوں کا تہوار  منانے میں یہی جوش و خروش نظر آیا ۔ لوگوں نے ایک دوسرے پر   رنگ اڑا کر  خوشیاں  منائی ،تہوار کے اس موقع پر  پوجاپاٹ کرتے ہوئے مٹھائیاں  بھی تقسیم کی گئی ۔سرکاری ڈگری کالج میں بھی ہولی کے موقع پر طلبہ نے ایک دوسرے پر رنگ اڑا  کر تہوار منایا  ۔ کسی بھی قسم کی ناگہا نی سے نمٹنے کے لئے اس علاقے میں پولس کا مناسب بندوبست کیا گیا تھا۔ بھٹکل میں کھاروی برادری  یہ تہوار   پورے مذہبی جوش کے ساتھ مناتی ہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/AVAsc

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے