Breaking News
Home / اہم ترین / منگلورو مہا نگر پالیکا کی انیسویں میعاد کے لئے انتخابات

منگلورو مہا نگر پالیکا کی انیسویں میعاد کے لئے انتخابات

منگلورو میں کافی مقابلہآرائی کے بعدمنگلورو مہا نگر پالیکا کی انیسویں میعاد کے لئے کانگریس کی کویتا سانیل میئر کے طورپر منتخب ہوئی ہیں۔ انتخابات میں کویتا سَانیل بی جے پی کی پورنیما کو ُکل اٹھارہ ووٹوں سے شکست دے کر منتخب ہوئی ہے ۔ میسور زونل کمشنر جینتی نے بطورا لیکشن کمشنر انتخابی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کویتا کے منتخب ہونے کا اعلان کیا۔اسی طرح منگلورو مہانگر پالیکا کے لئے رَج نِیش متفقہ طورپر منتخب ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ مہا نگر پالیکا میں کانگریس کےپینتیس کارپوریٹر ہیں تو بی جے پی کےبیس ممبران ہیں۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/LCokr

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے