Breaking News
Home / اہم ترین / منگلور میں ہورائزن انڈیا شوروم کا ہوا شاندار افتتاح بھٹکل سے علماء کرام اور تاجروں نے کی شرکت

منگلور میں ہورائزن انڈیا شوروم کا ہوا شاندار افتتاح بھٹکل سے علماء کرام اور تاجروں نے کی شرکت

منگلور)ہرپل نیوز)5مارچ:منگلور میں ہورائیزن انڈیا نامی شوروم کا افتتاح مولانا عبد الرب ندوی کی دعا اور یوٹئی قادر کے فیتہ کاٹنے کے بعد ہوا ۔ اففتاحی تقریب میں مولانا عبد الرب ندوی نے خطاب کرتے ہوئے اسلام میں تجارت کی اہمیت واضح کرتے ہوئے ان کو مبارکباد دی ۔ اس موقع پر یوٹی قادر نے منگلور میں تجارت کے مواقع کے سلسے میں بات چیت کرتے ہوئے لوگوں کو یہاں سرمایہ کاری کی دعوت دی ۔ اس موقع پر منگلور و جماعت کے صدر ارشد ایس ایم اقور ربکو کے مینیجنگ ڈائرکٹر عبد الرحمن شاہ بندری ،اورمجلس اصلاح و تنظیم کے جنرل سکریٹری محی الدین الطاف کھروری ، نائب اصدر عنا یت اللہ شاہ بندری ، و دیگر موجود تھے ۔ واضح رہے کہ ہورائیزن انڈیا شوروم کے ملاک قمر سعدا اور امتیاز دامدا اور سلیم سعدا ہیں ۔ اس موقع پر بھٹکل سے دیگر معززین بھی شریک تھے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/VavIp

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے