Breaking News
Home / اہم ترین / مودی حکومت کا دعوی،نوٹ تبدیل کروانے کے دوران موت کی کوئی رپورٹ نہیں

مودی حکومت کا دعوی،نوٹ تبدیل کروانے کے دوران موت کی کوئی رپورٹ نہیں

نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)18 مارچ: مودی حکومت نے کہا کہ نوٹ بندی کے اعلان کے بعد پرانے نوٹ تبدیل کرنے اور بینکوں اور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے دوران کسی کی موت ہونے کی سرکاری اطلاع نہیں ملی ہے۔ وزیرمملکت برائے خزانہ ارجن رام میگھوال نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔

سوال میں پوچھا گیا تھا کہ نوٹ بندی کے دوران پرانے نوٹ تبدیل کرنے اور پیسہ نکالنے کے وقت کتنے لوگوں کی موت ہوئی ہے؟ مسٹر میگھوال نے اپنے جواب میں کہا کہ ایسی کوئی سرکاری رپورٹ نہیں ملی ہے

The short URL of the present article is: http://harpal.in/NxYAF

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے