Breaking News
Home / اہم ترین / موہالی ٹیسٹ : ٹیم انڈیا کی پکڑ مضبوط

موہالی ٹیسٹ : ٹیم انڈیا کی پکڑ مضبوط

موہالی (ایجنسی )27 نومبر:انگلینڈ نے بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 8وکٹوں پر 268رنز بنا لئے ہیں ۔انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ۔کپتان الیسٹر کک27‘حسیب حمید نو ‘جو روٹ پندرہ ‘معین علی سولہ ‘جونی بیئر سٹو 89‘بین سٹوکس انتیس ‘جوز بٹلر تینتالیس اور کر س ووکیز پچیس رنز بناکر آﺅٹ ہوئے ۔عادل رشید چار اور بیٹی صفر پر موجود ہیں۔ادت یادو‘جے یادواور جدیجہ نے دو دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔بھارت کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/3L2V5

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے