Breaking News
Home / اہم ترین / ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج اور ترمیم کا موقع ۔عوام الناس سے توجہ دینے کی اپیل 

ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج اور ترمیم کا موقع ۔عوام الناس سے توجہ دینے کی اپیل 

کاروار (ہرپل نیوز)14/ نومبر الیکشن کمیشن آف انڈیا کے حکم کے مطابق بھٹکل سمیت ضلع کے تمام تعلقہ جات میں رائے دہندگان کی فہرست (ووٹر لسٹ) میں نئے ناموں کے اندراج اور اخراج و دیگر ترمیم و تبدیل کا کام انجام دیا جارہاہے۔اس سلسلے میں رائے دہندگان اپنی ضروریات کے تحت عرضی دے سکتےہیں ، 15نومبر سے 30نومبر تک بوتھ لیول کے افسران گھر گھر ملاقات کرتے ہوئے متعلقہ فارموں کی بھرتی کریں گے۔

ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ 18برس کی عمر والے جنکا نام ووٹر لسٹ میں درج نہیں ہے تو وہ لوگ اس سے ضرور فائدہ اٹھائیں

The short URL of the present article is: http://harpal.in/VpDBz

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے