Breaking News
Home / اہم ترین / وی دی بھٹکلیس کی جانب سے شاندار گیٹ ٹو گیدر

وی دی بھٹکلیس کی جانب سے شاندار گیٹ ٹو گیدر

بھٹکل (ہرپل نیز)27فروری:وی دی بھٹکلیس کی جانب سےایک شاندار گیٹ ٹو گیدر کا ا ہتمام کیا گیا تھا۔ مقررین نے اس موقع پر اپنےتاثرات بیان کرتے ہوئے وی دی بھٹکلیس گروپ کی خدمات کو سراہا اور اس گروپ میں ہونے والے ڈبیٹ کے لئے مثبت راہ اختیار کرنے کی تاکید کی ۔ اکثر مقررین نے سوشیل میڈیا کی اہمیت پر اظہار خیال کرتے ہوئے وی دی بھٹکلیس وہاٹس ایپ ڈبیٹ گروپ میں بعض سماجی مسائل کو لیکر کئے گئے ڈبیٹ کی سراہنا کی گئی ۔ اس گیٹ ٹو گیدر تقریب میں قربانی کے ایام میں الہلال اسپورٹس سینٹر کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ عبدا لباری مولانا ٹر سٹ ایمبولینس سروس کو بھی ان کی خدمات کے عوض ایوارڈ دیا گیا ۔ رات کو پر تکلف عشائیہ کے ساتھ یہ نشست اختتام کو پہنچی۔ پروگرام میں مہمان خصوصی مولاناملا اقبال ندوی ، مولانا خواجہ معین الدین اکرمی مد نی ، مولانا الیاس ندوی ۔تنظیم کے صدر مزمل قاضیااور مولانا قاضیا عبدالعظیم ندویسمیت دیگر اداروں کے ذمہ داراںن موجود تھے

The short URL of the present article is: http://harpal.in/p7VVH

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے