Breaking News
Home / اہم ترین / پاپولر فرنٹ اف انڈیا کی جانب سے منگلورو کے واقعہ پراحتجاجی دھرنااورمیمورنڈم قانون کالحاظ نہیں کیا گیا توپی ایف ائی بھی نہیں کر ے گی قانون کی پرواہ ۔ پی ایف ائی کاانتباہ

پاپولر فرنٹ اف انڈیا کی جانب سے منگلورو کے واقعہ پراحتجاجی دھرنااورمیمورنڈم قانون کالحاظ نہیں کیا گیا توپی ایف ائی بھی نہیں کر ے گی قانون کی پرواہ ۔ پی ایف ائی کاانتباہ

 بھٹکل(ہرپل نیوز)6اپریل:منگلور کے واقعہ پر ناراض پاپو لر فرنٹ آف انڈیا نے  آج بھٹکل میں اسسٹنٹ کمشنر کو ایک میمو رنڈم سونپا ۔ اس موقع پر  مظاہرین  سے خطاب کرتے ہوئے پی ایف ائی بھٹکل کے سراج  نے جیل میں احمد قریشی پر پویس کی طرف سے کئے گئے مظالم  کی سخت مذمت کی ۔ انہوں نے کہا کہ  پی ایف ائی اپنے  مطالبات پر امن طریقہ  سے مانگتا ہے ۔ سراج  نے  متنبہ کیا کہ اگر ظلم و  زیادتی  یونہی جاری رہی تو اور برداشت کی حد ٹوٹ گئی تو    مناسب نہیں  ہوگا ۔ انہوں نے چتاونی دی کہ اگر یہاں قانون کا لحاظ نہیں کیا گیا تو وہ بھی قانونی حدوں سے نکلیں گے اور پھر ملک کی سالمیت خطرے میں پڑے گی ۔ اس موقع پر بھٹکل پی ایف ائی کے کارکنان منگلورو پولیس کی زیادتی کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے ۔ احتجاج کے اس موقع پر پولیس بڑی تعداد میں اے سی کے دفتر کے باہر موجود تھی ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/3Eizm

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے