Breaking News
Home / اہم ترین / پتور سڑک حادثہ ۔ سابق وزیر ونئے کمار سورکے محفوظ

پتور سڑک حادثہ ۔ سابق وزیر ونئے کمار سورکے محفوظ

پتور(ہرپل  نیوز) 14 مارچ: پتور کے بائی پاس کے قریب سابق وزیر اور کا پو کے رکن اسمبلی ونئے کمار، سورَکے کی کار اور ایک دوسری اومنی کے درمیان  تصادم ہوا ۔جس میں دونوں گاڑیوں کو کافی نقصان پہنچاہے۔حادثہ  میں زخمی اومنی ڈرائیور ہاسپٹل میں داخل ہے ۔جبکہ ونئے کمار کے ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئی ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق حادثہ میں  ونئے کمارسورَکے اور دیگرسوارمحفوظ رہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/jrqiM

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے