Breaking News
Home / تازہ ترین / چاند کی تسخیر کیلئے روس نے تیارکیا جدید ترین روبوٹ

چاند کی تسخیر کیلئے روس نے تیارکیا جدید ترین روبوٹ

روس نے اپنی نوعیت کا جدید ترین روبوٹ تیار کر لیا ہے جو نہ صرف چاند کی تسخیر کیلئے استعمال کیا جائے گا بلکہ انسانوں سے بھی مشابہت رکھتاہے۔فیڈر نامی یہ روبوٹ چھ فٹ لمبا ہے اور160کلو وزنی ہے ۔ فیڈر بے پناہ صلاحیتوں کا مالک ہے جو ماہر ڈرائیور ہے اور گاڑی انتہائی مستعدی سے چلاتا ہے ۔اس کے علاوہ بیس کلو تک وزن بھی با آسانی اُٹھا لیتا ہے اوراسکرو ٹائٹ سے لے کر دیگر پاور ٹولزکا استعمال بھی بخوبی جانتا ہے ۔روسی ماہرین کے مطابق فیڈر کو آئندہ پانچ سالوں میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر بھیجے جانے کا امکان ہے جس کا مقصد چاند کی زمین پر تحقیق ہے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/xZ44J

Check Also

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب کی والدہ فاطمہ نفس سمیت 35 افراد حراست میں،تاہم بعد میں رہا

Share this on WhatsApp نئی دہلی(ہرپل نیوز،ایجنسی)17۔اکتوبر۔ گزشتہ ایک سال سے لاپتہ جواہر لال نہرو …

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے