Breaking News
Home / اہم ترین / کرناٹکا اقلیتی کمیشن کے چیرمین کا بھٹکل دورہ۔تنظیم کےذمہ داروں کے ساتھ ملاقات،اہم اسکیموں کی دی جانکاری

کرناٹکا اقلیتی کمیشن کے چیرمین کا بھٹکل دورہ۔تنظیم کےذمہ داروں کے ساتھ ملاقات،اہم اسکیموں کی دی جانکاری

بھٹکل (ہرپل نیوز)28ڈسمبر:کرناٹکا اقلیتی کمیشن کےچیر مین  ایم اے غفور کی بھٹکل آمد پر مجلس اصلاح وتنظیم میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے  ہندوستان کی آزادی کے موقع ملک کے لئے مسلمانوں  کی قربانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کسی ایک مذہب یا کسی ایک فرقہ کی ملکیت نہیں ہے بلکہ ہندوستان ہم سب کا ہے ۔اور ہندوستان کی ترقی کے لئے مسلمانوں کو سیاسی میدان میں آگے آنے پرزور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں میں ایسے سیاست دانوں کی ضرورت ہے جو لوک سبھا میں مسلمانوں کی  بہتر نمائندگی کر سکے ۔اس موقع پر موصوف کے سامنے مقامی سطح کے مختلف مسائل پیش کئے گئے جس کے حل کرنےمیں اپنی بساط بھر کوشش کرنے کا تیقن دیا۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/ALRCL

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے