Breaking News
Home / اہم ترین / کمٹہ سمند ر میں پیش آیا المناک واقعہ ۔ تیرنے گئے پانچ دوستوں میں سے دو سمندر کی نذر

کمٹہ سمند ر میں پیش آیا المناک واقعہ ۔ تیرنے گئے پانچ دوستوں میں سے دو سمندر کی نذر

کمٹہ (ہرپل نیوز)10 مئی :کمٹہ کے ساحل  میں پیش آئے ایک المناک  حادثہ میں تیرنے گئے پانچ دوستوں میں دوسمندر کی نذر ہوجانے کےبعد  ساحل پر کہرام مچ گیا ۔ ہلیال سے کمٹہ تفریح کے لئے ان نوجوانوں میں سے مقامی افراد کی کوشش  کے بعد تین کو بچا لیا گیا جبکہ دو سمندری موجوں کی نذر ہوئے ۔ دونوجوانوں کی لاش کی بڑے پیمانے پر تلاشی جاری ہے لیکن ابھی تک لاش برآمد کرنےکی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔ واقعہ کی اطلاع پاکر کمٹہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کی ہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/BRBdx

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے