Breaking News
Home / اہم ترین / کمٹہ میں بنے گی ہائی ٹیک فش مارکیٹ

کمٹہ میں بنے گی ہائی ٹیک فش مارکیٹ

کمٹہ(ہرپل نیوز) 25نومبر: میں  ماہی گیروں کو راحت دیتے ہوئے مقامی انتظامیہ نے نئی  ہائی ٹیک مچھلی مارکیٹ   بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ موجودہ مچھلی مارکیٹ کا حال انتہائی خستہ ہے جس کی وجہ سے مچھلیاں فروخت کرنے وال خواتین مارکیٹ  کے باہر بیٹھتی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق  کمٹہ ایم ایل  اے شاردھا شیٹی نے  جلد سے جلد کام کا آغاز کرنے کا بھی یقین دلایا ہے اور اس کے لئے مناسب رقم منظور کئے جانے کی بھی خبر ہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/b1iuI

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے