Breaking News
Home / تازہ ترین / کنداپور میں انیس سالہ نوجوان ڈوب کر ہلاک

کنداپور میں انیس سالہ نوجوان ڈوب کر ہلاک

کنداپور(ہرپل نیوز)3فروری :یہاں سے قریب کولور کے  ایڈور ڈیم کی ندی میں  تیرنے کے دوران انیس سالہ نوجوان نے اپنی جان گنوائی ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان اپنے کسی رشتہ  دار کی شادی میں   شرکت کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ تفریح  کے لئے گیا ہوا تھا جس کے دوران یہ حادثہ پیش آیا ۔    بتایا گیا ہے کہ ڈوب کر ہلاک ہونے والے نوجوان ,پرویز  ایک سر وس اسٹیشن  میں کام کرتا تھا ۔  کنداپور سرکاری ہاسپٹل میں ضروری کرروائی کے بعد  لاش لواحقین کے حوالہ کی گئی ، ماون کٹے پولیس نے کیس درج کیا ہے ۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/K5dGe

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے