Breaking News
Home / اہم ترین / کنداپور میں لاری اور ٹرک کے درمیان ٹکر ۔ تین ہلاک

کنداپور میں لاری اور ٹرک کے درمیان ٹکر ۔ تین ہلاک

کنداپور کے قریب  نیشنل ہائی وے پر ایک ٹپر لاری اور ٹرک کے درمیان ہوئے خطرناک تصادم میں ٹپر لاری اُلٹ گئی، حادثہ  میں تین افراد  ہلاک ہوئے ہیں۔ جبکہ زخمیوں میں بعض کی حالت نازک  بتائی گئی ہے ۔جنہیں  منی پال منتقل کیا گیا ہے۔ حادثہ  آج دوپہر قریب دیڑھ بجے پیش آیا۔حادثے کے فوری بعد قریب آدھے گھنٹے تک نیشنل ہائی وے بند رہا،  لیکن اس کے بعد ٹریفک پولس موقع پر پہنچ کر  دونوں لاریوں کو کنارے کرکے سڑک صاف کی اور راستہ  کوسواریوں کے لئے   کھول دیا۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/yuqfz

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے