Breaking News
Home / اہم ترین / کوسٹل گارڈ کے لئے تربیتی کیمپ

کوسٹل گارڈ کے لئے تربیتی کیمپ

کاروار(ہرپل نیوز)7اپریل:ساحل سمندر کی حفاظت کےلئے لائف گارڈ س کو تربیت دینے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ورکشاپ میں چودہ لائف گارڈس کو ضلع کے اہم سواحل پرتعینات  کیا گیا ہے۔نئے نامزد لائف گارڈس کی تربیت کے بعدڈی سی ایس ایس نکول نے دووربین ،ٹارچ اور ان جیسی دیگر ضروری اشیاء  لائف گارڈ س میں تقسیم کیں۔تقسیم کاری کے بعد ڈی سی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کے اہم ساحل سمندر پر صفائی ستھرائی اور سیاحوں کی حفاظت کو ترجیح دی جائے گی ۔اس موقع پر نامزد چودہ لائف گارڈس اور بیس سیاح دوست موجود تھے۔

The short URL of the present article is: http://harpal.in/589fX

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے